نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کا سکول دھماکے سے اڑا دیا

0
231
نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کا سکول دھماکے سے اڑا دیا

ہاٹ لائن نیوز : شمالی وزیرستان میں نامعلوم حملہ آوروں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کودھماکےسے اڑادیا۔

شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے اسکول کو بم سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ شاہ درازندہ کورات میں ایک نجی اسکول کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا۔

ڈی پی او کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے گی۔ ابھی تک کسی گروپ نے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

Leave a reply