چیف جسٹس لاہور ہائ8کورٹ نے 8 جوڈیشل افسران کی خدمات اسلام اباد ہائیکورٹ کے سپرد کرنے کا حکم جاری کر دیا

0
208
چیف جسٹس لاہور ہائ8کورٹ نے 8 جوڈیشل افسران کی خدمات اسلام اباد ہائیکورٹ کے سپرد کرنے کا حکم جاری کر دیا

لاہور (
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے 8جوڈیشل افسران کی خدمات اسلام آباد ہائیکورٹ کے سپرد کر دیں، نوٹیفکیشن کیمطابق جنکی خدمات سپرد کی گئیں ہیں ان میں ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ رائے محمد خان

، ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ عامر ضیاء، ایڈیشنل سیشن جج گوجر خان محمد افضل مجوکہ ، سول جج احمد پور سیال آفتاب احمد رانا ، سول جج لاہور عدنان یوسف ، سول جج ٹیکسلا کامران ظہیر عباسی ، سول جج لاہور احتشام مقرب اور سول جج پتوکی زنیرہ ظفر نام شامل ہیں ۔تمام افسران یک ہفتے میں یہاں سے چارج چھوڑ کر اسلام ہائیکوٹ میں ڈیوٹی جوائن کرینگے

Leave a reply