ایرانی صدر کے دورہ لاہور کے موقع پر عدالتوں میں تعطیل کا اعلان

0
226
ایرانی صدر کے دورہ لاہور کے موقع پر عدالتوں میں تعطیل کا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : ایرانی صدر کے دورہ لاہور کے باعث لاہور ہائیکورٹ نے مقامی، سول اور سیشن عدالتوں میں کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے،

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد کی منظوری کے بعد مقامی، سول اور سیشن عدالتوں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا ہے،نوٹیفکیشن کے تحت ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ ، سول اور سیشن کورٹس کل بند رہیں گی۔

Leave a reply