یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

0
268
یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ ہے، پیٹرول کی نئی قیمت اضافے سے 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے انہتر پیسے ہو جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈیزل کی قیمت میں تقریباً دو روپے کمی کا امکان ہے۔

Leave a reply