پولیس وین پر راکٹ لانچر سے حملہ

0
251
پولیس وین پر راکٹ لانچر سے حملہ

ہاٹ لائن نیوز : شکارپور میں ناپر کوٹ کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر راکٹ لانچر سے حملہ کیا، اس حملے سے دو اہلکار شدید زخمی ہوئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Leave a reply