صنم جاوید کو سینٹ انتخابات 2024 لڑنے کی اجازت

0
245
صنم جاوید کو سینٹ انتخابات 2024 لڑنے کی اجازت

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے اپیل کو منظور کرلی، جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے جبکہ عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے۔

Leave a reply