سعودی شہزادی کی وفات

0
270
سعودی شہزادی کی وفات

ہاٹ لائن نیوز : سعودی شاہی ایوان کا کہنا ہے کہ شہزادی الفہدہ بنت عبد اللہ بن عبد العزیز آل سعود کا انتقال ہو چکا ہے۔

سعودی میڈیا کے بقول ان کی نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا ہو گی۔

سعودی ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی اپیل کی ہے۔

Leave a reply