سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری

0
261
سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری

ہاٹ لائن نیوز : دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ برقرار،پاکستان میں مزید 2750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 28 ہزار 150 روپے فی تولہ ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 26 ڈالراضافے کیساتھ 2174 ڈالر فی اونس ہوگیا جبکہ فی تولہ چاندی کیقیمت 2600 روپےپرمستحکم رہی۔

Leave a reply