واٹس ایپ اب تصویر کو اسٹیکر میں تبدیل کرسکےگا

0
48

ہاٹ لائن نیوز : واٹس ایپ صارفین اب تصویر کو اسٹیکر میں تبدیل کر سکیں گے، فیچر جلدمتعارف کرایاجائیگا۔

میسجنگ ایپس کی اپڈیٹس پر نظر رکھنےوالی ایک سائٹ کیمطابق یہ فیچراینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلیے ایپ کےبیٹا ورژن میں متعارف کرایاگیاہے۔

واضح رہے کہ اسٹیکرز کا فیچر پہلی بار واٹس ایپ میں 2018 ء میں متعارف کرایاگیاتھا، کچھ عرصے بعد میٹا کی ملکیتی میسجنگ ایپ میں اینی میٹڈ اسٹیکرزشامل کیےگئے۔ یہ ممکن نہیں تھالیکن جلدہی وہ اس فیچرکو استعمال کرسکیں گے۔ اس مقصد کیلیے واٹس ایپ اسٹیکرمیکرکو ایپ میں شامل کیاجائیگا تاکہ صارفین اپنی پسندیدہ تصاویرکواسٹیکرزمیں تبدیل کرسکیں۔

Leave a reply