اسد عمر کی مسلسل حاضری معافی کیوں ؟

0
219
اسد عمر کی مسلسل حاضری معافی کیوں ؟

ہاٹ لائن نیوز : تھانہ شادمان نذر آتش کرنے کےمقدمہ میں سابق ہی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع کر دی ، عدالت نے اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ۔

انسداددھشت گردی عدالت کےجج محمدنوید اقبال نےسماعت کی ۔

یاد رہے کہ تھانہ شادمان میں اسدعمر اور دیگرکیخلاف مقدمہ نمبر 768/23 درج ہے، ملزمان پر نو مئی کو تھانہ شادمان کو جلانے کا الزام ہے،اسد عمر کو عدالت نے شامل تفتیش ہونے کا حکم دے رکھا تھا۔

Leave a reply