اسد عمر کی ضمانت خارج

0
225
اسد عمر کی ضمانت خارج

ہاٹ لائن نیوز : انسداددہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں نامزد اسد عمر کی عبوری ضمانت میں اہم پیشرفت ہوئی ۔

عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی ، اسد عمر عدالت میں حاضری کیلیے پیش نہیں ہوئے۔

انسداد دھشتگردی عدالت کےجج محمدنوید اقبال نے کیس پرسماعت کی۔

یاد رہے کہ اسد عمر اور دیگر کیخلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج ہے۔

Leave a reply