امریکی وزیردفاع ہسپتال داخل

0
227
امریکی وزیردفاع ہسپتال داخل

ہاٹ لائن نیوز : امریکی وزیر دفاع اور پینٹاگون کے چیف جنرل (ریٹائرڈ) لائیڈ آسٹن کو ایک بار پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع کو مثانے میں شدید درد کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ کیتھلین ہکس لائیڈ آسٹن کی جگہ لیں گی۔

Leave a reply