جسٹس شاہدجمیل خان نےاستعفیٰ دےدیا

0
245
جسٹس شاہدجمیل خان نےاستعفیٰ دےدیا

ہاٹ لائن نیوز : جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا ہے ، جسٹس شاہد جمیل خان نے 29اپریل2028 میں ریٹائرڈ ہونا تھا۔

موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جسٹس شاہد جمیل نے کیسز کی سماعت نہ کی۔

جسٹس شاہد جمیل نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دیا ہے ، سنیرٹی لسٹ میں جسٹس شاہد جمیل کا 11 نمبر تھا۔ جسٹس شاہد جمیل خان نے 22 مارچ 2014 کو ایڈیشنل جج کا حلف اٹھایا تھا۔

جسٹس شاہد جمیل نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھیجوا دیا ہے۔

Leave a reply