مسلم لیگ نون کا آفس جلانے کے مقدمہ میں اہم پیشرفت

0
67

ہاٹ لائن نیوز : عدالت نے چار روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید ٫ اعظم خان سواتی٫وائق قیوم عباسی اور محمد زبیر خان نیازی کو اشتہاری قرار دیا ہے ۔

پولیس نےملزمان کو اشتہاری قراردینےکی درخواست دائر کی ۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کےکج محمدنوید اقبال نےکیس کی سماعت کی ۔

تفتیشی افسر کیمطابق ملزمان کے اشتہارات بھی شائع ہوئے مگر ملزمان پیش نہیں ہوئے٫ ملزمان گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہوچکے ہیں٫ تفتیشی افسر نے استدعا کی کہ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا جائے ۔

Leave a reply