ڈالرکی قدرمیں اضافہ

0
303
ڈالرکی قدرمیں اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔

پیر کے روز، ڈالر نے ہلچل کے بعد محدود ترقی کی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے اضافے کے ساتھ 287 روپے پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب انٹربینک کاروباری مدت کے اختتام پر ڈالر کا انٹربینک ریٹ 27 پیسے کے محدود اضافے کے ساتھ 285 روپے 64 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

Leave a reply