خطرناک گروہ گرفتار

0
339
خطرناک گروہ گرفتار

ہاٹ لائن نیوز: پولیس نے میٹرو بس سے چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم عدنان عرف لالو اور اسکا ساتھی غلام عباس بسوں کے اندر مسافروں کو نشانہ بناتے تھے۔ علاوہ ازیں پولیس نے میٹرو بس میں چوری کرنے والے ملزم سے 40 ہزار نقدی برآمد کر کے مدعی سلطانہ بی بی کے حوالے کر دی۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے مدعی کی شکایت پر ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ مدعی سلطانہ بی بی نے رقم واپس کرنے پر تفتیشی پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Leave a reply