ہاتھ سے قرآن پاک لکھنےوالا 70 سالہ شہری 

0
467
ہاتھ سے قرآن پاک لکھنےوالا 70 سالہ شہری 

 

ہاٹ لائن نیوز : صوابی کے 70 سالہ شہری معراج زمان نے ایک سال میں قرآن پاک اپنے ہاتھوں سے لکھا۔

 

معراج زمان نے کہا کہ مجھے کافی عرصے سے قرآن پاک کو اپنے ہاتھوں سے لکھنے کا شوق تھا، اب میں لفظی ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک لکھ رہا ہوں۔

 

70 سالہ شہری نے جذبے اور حوصلے کی مثال قائم کردی، ارادہ پختہ ہو تو کامیابی بھی قدم چومتی ہے۔

Leave a reply