کپتان کے کھلاڑی اشتہاری
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ۔
میاں اسلم اقبال ،حماد اظہر ،فرخ حبیب،مراد سعید ، علی امین گنڈاپور ،اعظم سواتی ،زبیر خان نیازی ،کرامت کھوکھر ،عندلیب عباس سمیت دیگر اشتہاری قرار دئیے گئے ہیں ۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے ملزمان کو اشتہاری قرار دیا ۔
خیال رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ،دہشت گردی عدالت نے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے تھے









