18 پاکستانی عازمین حج کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین

0
270
18 پاکستانی عازمین حج کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین

18 پاکستانی عازمین حج کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین

سعودی عرب میں دورانِ حج 18 پاکستانی حجاج انتقال کر گئے، جاں بحق ہونے والوں میں دس مرد اور آٹھ خواتین شامل ہیں، انتقال کرنے والوں میں زیادہ تر بزرگ شہری ہیں، پاکستانی حجاج کرام کی اموات دل کا دورہ پڑنے اور مختلف بیماریوں کے سبب ہوئیں، تمام جاں بحق حجاج کو جنت البقیع میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے، وزارت مذہبی امور کی طرف سے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا گیا، حج کے دوران پاکستانی حجاج کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

Leave a reply