یہ لوگ کب تک9 مئی پر سیاست کرینگے اعجاز چوہدری۔دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقعے پر گفتگو

0
181
یہ لوگ کب تک9 مئی پر سیاست کرینگے اعجاز چوہدری۔دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقعے پر گفتگو

*سینٹر اعجاز چوہدری کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو*

نو مئی پر کب تک سیاست کریں گے

یہ پچیس کروڑ لوگوں کا ملک ہے اس کے لاکھوں مسائل ہیں

یہ تقرری ہو گی یہ نہیں ہو گی اس بات کو چھوڑ دیں
ان عدالتوں کو چلنے دیں
دنیا کا پانچواں بڑا ملک تباہ ہق جائے گا

ستائس سیٹیں ختم ہونا رحمت کا پہلا قطرہ ہے
اس کے بعد قومی اسمبلی کی نسشتیں ختم ہوں گہ
ہم سینٹ میں سب سے بڑی پارٹی ہوں گے

نظام عدل کو چلنے دیں اب بہت ہو گیا
وکلا پر تشدد بھی بہت ناانصافی ہے
آپ بار اور بینچ کو آپس میں لڑائیں

Leave a reply