یوکرین کےدفاع کےلئے برطانیہ نےبڑاقدم اٹھالیا

0
154
یوکرین کےدفاع کےلئے برطانیہ نےبڑاقدم اٹھالیا

ہاٹ لائن نیوز : برطانوی میڈیا کاکہنا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم کیریئر اسٹارمر نے یوکرائن کے صدر زلنسکی کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یوکرین کا دفاعکیلیے برطانیہ اور یوکرین کے مابین 2.26ارب ڈالرقرض کامعاہدہ ہواہے۔

اس معاہدے پر برطانوی وزیر خزانہ اور یوکرائن کے وزیر خزانہ نے دستخط کیے تھے۔ جسمے تحت منجمد روسی اثاثوں سے جمع کردہ منافع سےقرض کی رقم اداکیجائے گی۔

برطانوی وزیر اعظم نے یوکرائنی صدر کی حمایت کی یقین دہانی کرائی ، یوکرینی صدراوربرطانوی وزیراعظم کی اہم ملاقات ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہوئی تھی۔

Leave a reply