یوکرینی صدرکےآبائی شہرپرروس کا میزائل حملہ

0
173
یوکرینی صدرکےآبائی شہرپرروس کا میزائل حملہ

ہاٹ لائن نیوز : یوکرائنی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ، جمعہ کے روز یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی کے آبائی شہر کروی رویہ پرروس کے میزائل حملے میں 18 افرادہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوئے۔

صدر زیلنسکی نے جمعہ کی رات اپنے خطاب میں ہلاک اور زخمیوں کے اہل خانہ کیساتھ افسوس کااظہارکیا۔

انہوں نے کہا ، ‘بہت سے لوگ زخمی ہوئے ، گھروں کو نقصان پہنچا۔ بچوں کے کھیل کے میدان اور عام سڑکوں پر ، رہائشی عمارتوں پر میزائل گرے۔

Leave a reply