یوم علیؓ کے موقع عام تعطیل کا اعلان

0
38

ہاٹ لائن نیوز : یوم شہادت حضرت علیؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر حکومت سندھ نے 1 اپریل کو تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 1 اپریل کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالجز پر ہو گا۔

Leave a reply