یمن کےحوثیوں کااسرائیل پرایک بارپھرفضائی حملہ

0
157
یمن کےحوثیوں کااسرائیل پرایک بارپھرفضائی حملہ

یمنی حوثیوں نےمیزائلوں سے اسرائیل پر حملہ کردیا ، جس کے بعد تل ابیب میں بھگدڑمچ گئی، جسکے نتیجے میں متعدد افرادزخمی ہوگئے۔

اس رپورٹ کے مطابق وسطی اسرائیل میں میزائل حملے سے سائرن بجناشروع ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کا دعوی ہے کہ یمنی حوثیوں کے فائر کیے گئے میزائلوں کو ہوا میں ہی اڑادیا گیا تھا۔

Leave a reply