ہرن کو بچا لیا گیا

0
177
ہرن کو بچا لیا گیا

ہرن کو بچا لیا گیا

لاہور کے علاقے ہئیر میں نالے میں پھنسے ہرن کو بچا لیا گیا ہے، جسے محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس حکام نے کہا ہے کہ جنگلی ہرن روہی نالے میں پھنس گیا تھا، اطلاع پر پولیس اہلکار وہاں پہنچے اور مقامی آبادی کی مدد سے ہرن کو باہر نکال لیا، نالے میں کیچڑ زیادہ ہونے کی وجہ سے ہرن کو نکالنے میں مشکل پیش آئی ،ہرن کو نکالنے کے بعد اسے نہا دھو ذکر محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کیا گیا ہے۔

Leave a reply