ہانیہ عامر شدید تنقید کی زد میں

0
273
ہانیہ عامر شدید تنقید کی زد میں

ہاٹ لائن نیوز : اکثر تنازعات میں گھری رہنے والی مشہور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نئے ٹیٹو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

ہانیہ عامر نے مقبول کارٹون ’دی پاور پف گرلز‘ کے مقبول کردار ’ببلز‘ کو لندن میں اپنے دائیں بازو کے اندرونی حصے پر ٹیٹو کروایا اور دبئی سے اس کی تصاویر شیئر کیں۔

لیکن جیسے ہی یہ تصاویر وائرل ہوئیں انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

ٹیٹو پر صارفین نے ناراضگی کا اظہار کیا اور بہت سے فالوورز نے اسے ان فالو کر دیا۔

کچھ صارفین نے انہیں آخرت کے حوالے سے ڈرایا جبکہ کچھ نے انہیں یاد دلایا کہ وہ مسلمان ہیں۔

Leave a reply