ہانگ کانگ نے پاکستان کاریکارڈ توڑ ڈالا

0
237

ہاٹ لائن نیوز : ہانگ کانگ کے انجینئرز نے سب سے چھوٹا روبوٹ بنا کر پاکستانی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

اس سے قبل پاکستانی انجینئر زین قریشی کو دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ بنانے کا اعزاز حاصل تھا جسے انہوں نے 2022 میں بنایا تھا۔

ہانگ کانگ کے 4 انجینئرز نے دنیا کا سب سے چھوٹا انسان نما روبوٹ بنا کر پاکستانی انجینئر کا ریکارڈ توڑ دیا۔

ڈائیوسیسن بوائز اسکول کی روبوٹکس ٹیم کے چار ارکان – آرون ہو یئٹ فنگ، آئزک زچری ٹو، جسٹن وونگ ٹو ڈونگ، اور گو ہائی لیونگ – نے مل کر 5.55 انچ کا روبوٹ بنایا، جو پچھلے ریکارڈ قائم کرنے والے روبوٹ سے 0.44 انچ چھوٹا ہے۔ .

Leave a reply