
ہاٹ لائن نیوز : گھریلو گیس کی پیداوار میں کمی کے باعث ملکی معیشت کو 4 ماہ میں 19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا جو پاکستانی کرنسی میں 53 ارب 37 کروڑ 40 لاکھ روپے بنتے ہیں۔
مقامی گیس کی پیداوار میں 374 ایم ایم سی ڈی ایف کی کمی ہوئی ہے، اسطرح ملکی معیشت کو ماہانہ 13.34 ارب روپے (48 ملین ڈالر) کا نقصان ہو رہا ہے۔
اگر 329 ایم سی سی ایف ڈی کی آر ایل این جی کی لاگت کا موازنہ کیا جائے تو 50 کروڑ ڈالر 139 ارب روپے بنتے ہیں۔









