گیس سے بھرا کنٹینرپھٹ گیا ، 5 ہلاک 25 زخمی

0
167
گیس سے بھرا کنٹینرپھٹ گیا ، 5 ہلاک 25 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : ملتان میں صنعتی اسٹیٹ کے قریب گیس کنٹینر پھٹنےسے پانچ افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوئے۔ کنٹینر کی آگ بجھا دی گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ، ملتان میں شیرشاہ کے قریب گیس کا کنٹینر پھٹا اور اسکی آواز بہت دور سنائی دی۔ کنٹینر پھٹ گیا اور اس کے ٹکڑے لوگوں کے گھروں پر گرے جسسے متعدد شہری زخمی ہوئے۔ متعدد مکانات تباہ ہوگئے اور جانور بھی جل گئے۔

آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو کی 18 گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا، مظفر گڑھ اور خانیوال سے بھی فائر ٹینڈرز طلب کر لیے گئے۔ مردہ اور زخمیوں کو فوری طور پر نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ، جن میں سے 13 کی حالت سنگین ہے۔

Leave a reply