گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے

0
188
گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے اختر کالونی میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئےہیں۔

تفصیلات کیمطابق واقعہ اختر کالونی میں بسم اللہ مسجد کے قریب واقع گھر میں پیش آیا، زخمیوں میں ایک مرد، ایک خاتون اور 3 بچے شامل ہیں۔

خفیہ ذرائع کیمطابق زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ عرصے میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

Leave a reply