گھریلو ٹوٹکوں سے بلڈ پریشر کم کرنے کا طریقہ

0
203
گھریلو ٹوٹکوں سے بلڈ پریشر کم کرنے کا طریقہ

گھریلو ٹوٹکوں سے بلڈ پریشر کم کرنے کا طریقہ

الائچی صدیوں سے برصغیر کے کھانوں میں استعمال ہونے والا خوشبودار مصالہ ہے، اسے ”مصالوں کی ملکہ“ بھی کہا جاتا ہے، الائچی صرف کھانوں کا ذائقہ نہیں بڑھاتی بلکہ بے شمار طبی فوائد بھی ہیں، الائچی میں ایسے قدرتی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

دل کی صحت کے لیے اس کی افادیت پر خاص توجہ دی جاتی ہے، ایک تحقیق میں بلڈ پریشر کے مریضوں نے روزانہ تین گرام الائچی پاؤڈر استعمال کیا، جس کے ںاعث میں ان کا بلڈ پریشر نارمل ہو گیا، الائچی صحت مند طرز زندگی کے لیے قدرتی علاج کے طور پہ کام آ سکتی ہے۔

Leave a reply