گھریلو ناچاقی پرفائرنگ ، میاں بیوی ہلاک بچی زخمی

0
158
گھریلو ناچاقی پرفائرنگ ، میاں بیوی ہلاک بچی زخمی

ہاٹ لائن نیوز : گھریلو ناچاقی پرفائرنگ کرکے میاں بیوی کو ہلاک جبکہ بچی کوزخمی کردیاگیا۔

پولیس کے مطابق ، ہلاک ہونے والوں میں میاں بیوی شامل تھے جبکہ انکی بیٹی زخمی ہوگئی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم محبوب علی نے گھریلو تنازعہ پر اپنے بیٹے ، بہو اور پوتی پر فائرنگ کردی ، زخمی لڑکی اور لاشوں کو اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ خاتون کے سسر ، ساس اور نند کے شوہر پر مقدمہ درج کیا گیا تھا ،پولیس نے بتایا کہ سسر ، ساس کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ نند کا شوہر فرار ہے ۔

Leave a reply