گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی بچوں کو زہر دے دیا

0
244
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی بچوں کو زہر دے دیا

ہاٹ لائن نیوز : ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے بتایا ہے کہ زہریلا مشروب پینے سے ہسپتال میں زیر علاج 3 بچے دم توڑ گئے جبکہ ماں اور 1 بچے کی حالت تشویشناک ہے اس کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ نواحی گاؤں 520 گ ب کے رہائشی میاں بیوی میں جھگڑا رہتا تھا، ملزم نے سحری کے وقت مشروب میں زہر ملا کر دے دیا، شوہر کی تلاش جاری ہے۔

Leave a reply