گھروں میں ‘ٹائلٹ سیٹ’ پر ٹیکس لگادیاگیا

0
162
گھروں میں 'ٹائلٹ سیٹ' پر ٹیکس لگادیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : حکومت نے گھروں کے ٹوائلٹ سیٹ پر ٹیکس لگانےکاانوکھافیصلہ کرلیایے۔

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کےشہری ٹوائلٹ سیٹوں پربھی حکومت کوٹیکس ادا کرنےکے پابند ہونگے۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق ہماچل پردیش حکومت نےحال ہی میں مالی مسائل کیوجہ سے اس قانون کانوٹیفکیشن جاری کیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کیمطابق سیوریج اور پانی کے بل کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ شہری اپنے گھروں میں نصب ٹوائلٹ سیٹ پر 25 روپےٹیکس ادا کرینگے۔

Leave a reply