گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج مل گیا، نوٹیفکیشن جاری

0
351
گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج مل گیا، نوٹیفکیشن جاری

ہاٹ لائن نیوز : نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج مل گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج دے دیا ہے جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

واضح رہے کہ گوہر اعجاز کے پاس پہلے ہی وزارت تجارت کا قلمدان ہے۔

Leave a reply