گلوکار ملکو کے کیس پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

0
214
گلوکار ملکو کے کیس پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

لاہور ہائیکورٹ

گلوکار ملکو کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت

عدالت نے فائل واپس ارسال کرتے ہوئے جسٹس شمس محمود مرزا کے پاس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش کردی
اسی نوعیت کی درخواستوں کو جسٹس شمس محمود مرزا سماعت کررہے ہیں عدالت کا نوٹس
جسٹس عابد عزیز شیخ نے ملکو کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کا نام مارچ 2024 کو پی این آئی ایل لسٹ میں ڈالا گیا درخواست میں موقف
ملکو نے یوکے میں میوزک کے کنسرٹ کے لیے جانا تھا موقف

Leave a reply