گرم ترین اور سرد ترین دن کس شہر میں ریکارڈ

0
357
گرم ترین اور سرد ترین دن کس شہر میں ریکارڈ

ہاٹ لائن نیوز : محکمہ موسمیات نے گزشتہ ماہ نومبر کے موسم کی پیشن گوئی جاری کی تھی۔

پاکستان میں نومبر میں ملک کا اوسط درجہ حرارت معمول سے 1.24 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہا۔

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کا گرم ترین دن 2 نومبر کو مٹھی میں 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور 17 نومبر کو سکردو میں منفی 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں عام اوسط سے 87 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں ۔

Leave a reply