گرفتارپی ٹی آئی لیڈر شپ عدالتوں میں پیش

0
205
گرفتارپی ٹی آئی لیڈر شپ عدالتوں میں پیش

انسداد دہشت گردی عدالت ، جناح ہاؤس کے باہر پولیس گاڑیاں جلانے کا کیس
عدالت نے تمام ملزمان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 26 جون تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس سماعت کی
ڈاکٹر یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری ، عمر سرفراز چیمہ اور محمودالرشید سمیت دیگر عدالت پیش
ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
مقدمے کے تمام ملزمان بھی عدالت پیش ہوئے خاضری مکمل کروائی
اے ٹی سی کورٹ میں گزشتہ سات ماہ سے جج تعینات نہ ہونے کے باعث مقدمات التوء کا شکار تھے تاہم فاضل جج کے چارج سنبھالنے سے کیس پر سماعت کا باقاعدہ اغاز ہوگیا ہے

Leave a reply