گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی

0
164
گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں مالم جبہ روڈ پر گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئےہیں، لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

Leave a reply