گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

0
395
گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

ہاٹ لائن نیوز : وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی ہے ، دو ہزار کلومیٹر استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے، اس سے قبل پانچ سو کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو درآمد کرنے کی اجازت ہوتی تھی۔

نوٹیفکیشن کےمطابق استعمال شدہ گاڑیوں کو نئی گاڑی ہی تصور کیا جائےگا اور غیر رجسٹرڈ گاڑیاں بھی درآمد ہو سکیں گی، غیر رجسٹرڈ اور دو ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد ہو سکیں گی ،وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی ہے۔

Leave a reply