کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی

0
182
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی

کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی

ملک بھر کے لیے بجلی سستی کر دی گئی ہے، فی یونٹ قیمت میں کراچی کے لیے چار روپے تین پیسے جبکہ پاکستان کے لیے پچاس پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے، نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی صارفین کو کمی کا ریلیف جولائی کے مہینے میں ملے گا، کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کی گئی ہے۔

Leave a reply