کینیڈا کی جانب سےگوگل پر بھاری فیس عائد کردی گئی

0
129
کینیڈا کی جانب سےگوگل پر بھاری فیس عائد کردی گئی

ہاٹ لائن نیوز : کینیڈا کے ایک ریگولیٹر نے اعلان کیا کہ قانون نافذ کرنیوالے اخراجات کو پورا کرنیکے لئےگوگل کیطرف سے فیس وصول کی جائیگی۔ اس قانون کے تحت ، گوگل جیسی بڑی کمپنیوں کو اپنی ویب سائٹوں پر دکھائے جانیوالے نیوز مضامین کی ادائیگی کی ضرورت ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، کینیڈا نے گوگل سے آن لائن مضامین کی فیس وصول کرنیکااعلان کیا ہے۔

رپورٹ کیمطابق ، معاملہ ایک ایسے وقت میں آیا جب کینیڈا اورامریکہ تجارت ، بارڈر سیکیورٹی ، اور امریکی ٹیک کمپنیوں پر ٹیکس پر اتفاق نہیں کررہیں۔

Leave a reply