کھیل کا میدان ، میدان جنگ میں تبدیل

0
126

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے علاقے جواد روڈ پر کرکٹ میچ کے دوران لڑائی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لڑائی کے دوران فائرنگ ہوئی، 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں طرف کے نوجوانوں نے ایک دوسرے پر حملہ کیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

Leave a reply