کھلاڑی کی قسمت کا فیصلہ نہ ہوسکا

0
150

 

ہاٹ لائن نیوز : نو مئی واقعات میں راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں خدیجہ شاہ کی درخواست بعدازگرفتاری ضمانت پر سماعت ہوئی ، پراسکیوشن نے مقدمے کا ریکارڈ عدالت پیش نہ کیا ۔

پراسکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ پولیس افیسر لاہور سے باہر سرکاری مصرفیات پر گیا ہوا ہے ،جس پر عدالت نے پراسکیوشن سے مقدمے کا ریکارڈ آئندہ سماعت پر طلب کرلیا

عدالت نے سماعت 13 نومبر تک ملتوی کردی ، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی ۔

Leave a reply