کوالالمپورسے 41 پاکستانی بھکاری بےدخل کردئیےگئے

0
125
کوالالمپورسے 41 پاکستانی بھکاری بےدخل کردئیےگئے

ہاٹ لائن نیوز : ملائیشیاکےدارالحکومت کوالالمپور سے 26 عورتوں سمیت 41 پاکستانی بھکاریوں کونکال دیاگیاہے۔

پاکستانی بھکاریوں کی اکثریت سعودی عرب ،بحرین ، قطر، متحدہ عرب امارات اوردیگرخلیجی ممالک میں گرفتاریوں اور بھکاریوں کو بے دخل کرنیکے بعد ملائشیا کا رخ کرلیا۔

26 خواتین سمیت 41 بھکاریوں کو 3 ماہ میں ملائشیا سےجلاوطن کردیا گیا ہے۔ تحقیقات کا آغاز ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفک سرکل کراچی نے انکوائری نمبر 304/25 کورجسٹرکرکےکیاہے۔

Leave a reply