کوئٹہ: ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

0
269
کوئٹہ: ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

ہاٹ لائن نیوز : ہرنائی اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کیمطابق زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز ہرنائی سے 45 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے سےکسی جانی یامالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Leave a reply