کم عمر بچوں سے ملازمت کروانے والوں کے خلاف اہم عدالتی فیصلہ

0
168
کم عمر بچوں سے ملازمت کروانے والوں کے خلاف اہم عدالتی فیصلہ

ضلع کچہری، اقبال ٹاؤن میں کم عمر بچے سے ملازمت کروانے کا معاملہ

عدالت نے ملزم کاشف کے خلاف گواہان کو جراح کے لیے طلب کر لیا
ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کے خلاف چائیلڈ ایکٹ پر سماعت کی

ملزم کی اقبال ٹاؤن میں ٹائیر شاپ ہے، پراسیکیوشن
ملزم نے اپنی شاپ پر 13 سالہ کامل علی کو ملازمت پر رکھا ہوا ہے، پراسیکیوشن
عدالت ملزم کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کرے، استدعا

Leave a reply