کم سن بچیوں کی شادی کروانے پر عدالت برہم نکاح حوان کے خلاف کاروائی کا بڑا حکم

0
244
کم سن بچیوں کی شادی کروانے پر عدالت برہم نکاح حوان کے خلاف کاروائی کا بڑا حکم

لاہور ہائی کورٹ

کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے پر عدالت کا بڑا حکم

عدالت نے نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

جسٹس انوار الحق ہنوں نے عظمت بی بی ہی درخواست پر فیصلہ جاری کیا

ہائی کورٹ نے کمسن بچوں کی شادی روکنے کے حوالے سے واضح احکامات جاری کر رکھے ہیں ، عدالت

نکاح کے وقت رجسٹرار ، نکاح خوان اور گواہوں کے پاس دلہن کی عمر کے متعلق دستاویزات ضروری ہیں ، عدالت

عدالتی حکم کے باوجود کمسن بچوں کی شادیاں جاری ہیں ، عدالت

بظاہر نکاح رجسٹرار اور نکاح خوان عدالتی ہدایات کی پیروی نہیں کر رہے ، عدالت
متعلقہ ادارے ایسے نکاح رجسٹرار اور نکاح خوان کے خلاف سخت کارروائی کریں ، عدالت

عظمت بی بی نے اپنی چودہ سالہ بیٹی کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی تھی

Leave a reply