کروڑوں روپے مالیت کی نایاب مچھلی پکڑی گئی 

0
506
کروڑوں روپے مالیت کی نایاب مچھلی پکڑی گئی 

 

ہاٹ لائن نیوز : ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں نایاب ‘ساوا’ مچھلی پکڑی۔ بھاری مالیت کی ساوا مچھلی جال میں آنے پر ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

کوسٹل میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ جال میں پکڑی گئی مچھلی کی قیمت 70 کروڑ روپے ہے جب کہ اس نایاب مچھلی کا گوشت ایک ہزار روپے فی کلو میں فروخت ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ آپریشن کا دھاگہ اس مچھلی کے پیٹ کی چربی سے بنایا جاتا ہے۔ ایک مچھلی کی قیمت 70 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک ہے۔

Leave a reply