کراچی ؛ عمارت کی بیسمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی

0
155
کراچی ؛ عمارت کی بیسمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی

ہاٹ لائن نیوز: کراچی شارع فیصل پر واقع ایک عمارت کے تہہ خانے میں آگ بھڑک اٹھی ، جسکے بعد فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

فائربریگیڈ کے عہدیداروں کیمطابق ، متعدد افراد متاثرہ عمارت میں پھنس گئے ہیں اور بچاؤ کاکام جاری ہیں۔ گراؤنڈ فلور پردفتر میں آگ بھڑک اٹھی ، جسکے بعد آگ پہلی منزل تک پھیل گئی ہے۔

فائر بریگیڈ کے عہدیداروں کا کہناہے کہ آگ کو بڑے پیمانے پرکنٹرول کرلیا گیا ہے اورجلدآگ کو مکمل طور پر کنٹرول کیا جائیگا۔

Leave a reply